21 نومبر 2011 - 20:30

اسلام آباد…پاک فوج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے بارے میں میڈیا میں شائع خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔

ابنا: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بیان میں کہاہے کہ فوج نے تحریک طالبان یا اس کے کسی دھڑے سے مذاکرات نہیں ہورہے، آئی ایس پی آر کے ترجمان نے واضح کیاکہ عسکریت پسند گروپ سے مصالحت کا عمل حکومت نے کرنا ہے۔  ........

/169